پاکستان نے بھارتی پائلٹ کو رہا کیا لیکن اس کی رہائی کے بعد پریس کانفرنس جس میں فوجی اہلکار شامل رہے اور نریندر مودی کی طرف سے مکمل خاموشی رہی اس سے ایک بات بالکل واضح ہوتی جا رہی ہے کہ پاکستان نے انتہائی بہترین وار کیا ہے پاکستان نے ناصرف بھارت کی فوجی قیادت اور سیاستدانوں کے درمیان دوری بڑھائی ہے بلکہ دوسری طرف ایسے لوگوں کو بھی اٹھا رہا ہے کہ جو امن کی بات کرتا ہے نوجوت سنگھ سدھو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے یہی بات دہرائی اور کہا
کہ صرف اور صرف سیاست کی خاطر اپنے فوجیوں کو اپنے جوانوں کو نہ مرنے دیا جائے بلکہ امن سے بھی خطے کے حالات کو بدلا جا سکتا ہے اس کے ساتھ ساتھ پاکستان نے پوری انڈیا کی فوج کو پوری دنیا کے سامنے ایک طرح سے ننگا کر دیا ہے اور ان کی صلاحیت پر پوری دنیا کی طرف سے یہ سوال اٹھنے لگا ہے کہ پاکستان سے کئی گناہ زیادہ طاقتور ملک بلاآخر کیسے پاکستان کے سامنے گھٹنے ٹیک کیا مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں