کلبھوشن یادیو کو گرفتار کرنے والے کرنل کہاں ہیں ؟


پاکستان کے ایجنسیز کو اس وقت ایک بہت بڑی کامیابی ملی کہ جب انہوں نے پاکستان کے اندر سرگرم دہشت گردی کے گروہ کے سربراہ کلبوشن یادو کو پکڑ لیا اس کا بیس کیمپ ایران میں تھا اور وہ اسے وہ تمام سرگرمیاں کنٹرول کررہا تھا اس کے ساتھ اس کی ٹیم پورے پاکستان میں پھیلی ہوئی تھی جس کا کام پاکستان کے اندر دہشت گردی کی کاروائیاں کرنے کے ساتھ ساتھ انٹیلی جنس معلومات بھی منتقل کرنا تھی اسے گرفتاری کے بعد پاکستان میں کچھ عرصہ اس کی گرفتاری کو مخفی رکھا

اور جب تک تمام معلومات حاصل کر لی اس کے بعد اس کو میڈیا کے سامنے لائیں بھارت نے پاکستان سے بدلہ لینے کے لئے پاکستان کے ایک ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل حبیب مظاہر کو دھوکے سے نیپال بلا کر وہاں سے اغوا کر لیا اور پاکستان سے رابطہ کرتے ہوئے پاکستان سے یہ تقاضا کیا کہ اگر ان کو ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل حبیب ظاہر چاہئے تو پھر پاکستان اس کے بدلے میں کسی طرح سے کلبوشن یادو کو رہا کر دے اس قسم کی پیشرفت دیکھنے کو مل رہی ہے اور پاکستان کی سے کوشش کر رہا ہے اس کی تفصیل جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیے