پاکستان کی پانچ بہت ہی حسین سیاستدان


یوں تو حسن ہر طرف بکھرا ہوا آپ کو پاکستان میں ملے گا لیکن قومی اسمبلی میں بھی کچھ ایسی خواتین موجود ہے کہ جن کے حسن کے چرچے ہیں اور جن کے سامنے ماڈل کا حسن بھی پھیکا لگتا ہے یہ خواتین پڑھے لکھے خاندان سے تعلق رکھتی ہے اور اس وقت قومی اسمبلی میں ان کی نمائندگی موجود ہے کشمالہ طارق قومی اسمبلی کے ممبر ہے اور پاکستان مسلم لیگ نون کی رکن ہے زرتاج گل قومی اسمبلی کے رکن وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کی رکن ہے ہانیہ بٹ ان کا تعلق بھی لاہور سے ہے اور یہ پاکستان مسلم لیگ نون کی رکن ہے اور قومی اسمبلی کی ممبر ہے مریم نواز کے نام سے کون واقف نہیں

ان کی خوبصورتی کے چرچے ہر طرف پھیلے ہوئے ہیں حتیٰ کہ انڈیا نے یہ کہا کہ نواز شریف نے اپنی بیٹی کا بخوبی استعمال کیا ہے جن کا تعلق پاکستان مسلم لیگ نون سے ہے اس لسٹ میں اور کون کون سی خواتین ہے اور ان کا تعلق کونسی پارٹی سے ہے اس کی تفصیل جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں