ہندو انتہا پسندوں نے دھمکی دے دی


جس شخص نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا ہم اس کو حیدرآباد اور تلنگانہ میں آنے نہیں دیں گےشعیب ملک اگر اپنی جان کی خیر چاہتے ہیں تو اس کو چاہیے کہ وہ انڈیا نہ آئے یاد رہے یہ بات گزشتہ دنوں پنجاب اسمبلی کے ایک ممبر نے کیانتہا پسند تنظیم کے ممبر کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کی حالیہ کشیدگی میں پاکستان نے بھارت کا بہت زیادہ جانی اور مالی نقصان کیا ہے اور اس کے بہت سارے سپاہیوں کو جان سے مارا ہے جس کے بعد جو بھی شخص پاکستان سے محبت کا دم بھرے گا اور پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگائے گا تو اس شخص کو ہم بھارت میں داخل نہیں ہونے دیں گے اس کا کہنا تھا

کہ پاکستان کے کھلاڑی شعیب ملک جو کہ ثانیہ مرزا کے شوہر ہے انہوں نے بھی پاکستان کی طرف سے جاری جارحیت پر زندہ باد کا نعرہ لگایا تھا اس کے بعد ہم نے یہ قرارداد پاس کی ہے کہ ہم ثانیہ مرزا سے سفیر کا عہدہ بھی واپس لیں گے اور اس کے ساتھ ساتھ اس کے شوہر کو بھی حیدرآباد اور تلنگانہ میں داخل نہیں ہونے دیں گے