ہندوستانیوں کی حیوانیت


پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت گرفتار انڈین پائلٹ کو حوالے کیا جب کہ انڈیا نے پاکستانی قیدی شاکر اللہ کی لاش پاکستان کے حوالے کی یاد رہے کچھ عرصہ پہلےشاکر اللہ غیر ارادی طور پر انڈیا کا بارڈر عبور کرگئے جس کے بعد ان کو انڈیا کی فوج نے پکڑ لیا اور اس کو ایجنٹ قرار دے کر عمر قید کی سزا سنائی گئی یاد رہے ان کا تعلق مسیحی خاندان سے تھا انہوں نے انیس سو ستانوے میں اسلام قبول کر لیا تھا تفصیلات کے مطابق ان کی لاش کا معائنہ کیا گیا تو معلوم ہوا کہ ان کے دل اور دماغ کا کچھ حصہ کاٹا گیا ہے پوسٹ مارٹم رپورٹ سے یہ تفصیلات سامنے آئیں کی ان کی موت دماغ پر گہری چوٹ کی وجہ سے ہوئی ہے

اور انکا پہلے ہی انڈین پوسماٹم کیا ہوا ہے ان کے جسم کے فرانزک ٹیسٹ کے لیے نمونے لے کر لاہور بھیج دیے گئے ان کے بھائی اور بھابھی نے وصول کی جس کے بعد ان کو مسلمانوں کے طریقے سے قبرستان میں دفنایا گیا شاکر اللہ کا تعلق مسیح خاندان سے تھا لیکن شاکر اللہ نے 1997ء میں ہی اسلام قبول کر لیا تھا۔ پاک انڈیا کشیدگی کے بعد انڈیا کی جیل میں قید شاکر اللہ پر بھارت کے قیدیوں نے تشدد کر کے قتل کر دیا تھا۔ شاکر کے موت کی خبر موصول ہونے پر مقتول شاکر اللہ کے بھائی نے وزیر اعظم سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ شاکر کو دیکھے 13 سال ہوگئے ہیں۔