بھارتی فضائیہ کو عبرتناک شکست دینے اور ان کو اچھا خاصہ سبق سکھانے کے بعد پاکستان کے جے ایف سیونٹین تھنڈر کی مانگ میں انتہائی زیادہ اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے یاد رہے گزشتہ دنوں جب پاکستان کی سرحد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارت کے دو طیارے پاکستان کی سرحد میں داخل ہوئے تو پاکستان ایئرفورس کے طیارے جے ایف سیونٹین تھنڈر نے ان دونوں طیاروں کو مار گرایا
جس کے بعد مختلف ممالک کی طرف سے ان طیاروں کو خریدنے کی پیشکش آنے لگی یاد رھیاں پاکستان اور چائنا کی مدد سے بنایا جاتا ہے اور یہ طیارہ ایف سکسٹین اور اس جیسے دوسرے طیاروں سے سستا ہے لیکن کارکردگی میں ان سے کافی آگے ہیں اس سے پہلے یہ طیارہ میانمر اور نائجیریا خرید چکا ہے جبکہ آذربائیجان ملائشیا انڈونیشیا ہالینڈ نے ان طیاروں کو خریدنے کی خواہش ظاہر کی ہے