غیبی طاقتوں نے پاکستان کی مدد کی ؟


پلوامہ حادثے کے کچھ دن بعد بھارتی فضائیہ میں پاکستان کی سرحدوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اڑان بھری یہ تو کشمیر کی سرحد پر کرتے ہوئے بالاکوٹ کی طرف آئے ٹارگٹ کو نشانے پر لیا اور فائر کر دیا
لیکن ان کو ہم بھی اس وقت ہو کہ جب بہترین ٹیکنالوجی سے لیس میزائل نے ٹارگٹ کو نشانہ بنا نے کے بجائے مس کر دیا اور درختوں میں گر گیا ۔ یاد رہے یہ بات کسی انڈیا کی طرف سے نہیں کہی گئی بلکہ ایک عالمی تنظیم کی طرف سے کہی گئے ہے جو کہ جنگی حالات کو دنیا کے سامنے پیش کرتا ہے

اس کے مطابق یہ حملہ اسرائیلی ساختہ گائیڈڈ میزائیل سے کیا گیا تھا ۔ اور اس میں استعمال ہونے والی ٹیکنالوجی اتنی بہترین ہے کہ اس کا نشانہ خطا نہیں جاتا لیکن جب پاکستان میں اس کا استعمال کیا گیا تو حیرت انگیز طور پر یہ میزائیل مس ہوا ۔ اب اسرائیل اور امریکہ سر جھوڑ کر بیٹھے ہیں کہ آخر کیوں یہ نشانہ مس ہوا اور میزائیل اپنے مقام پر نہیں لگا ۔
مزید تفصیل جاننے کے لئے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں