پلوامہ حملہ ہونے کے بعد ہر شخص کی طرف سے یہی بات کی جارہی تھی کہ یہ حملہ دراصل الیکشن جیتنے کے لئے کیا گیا اس کے بعد بھارت کے ایک شہری نے کیسے آڈیو کال لیک کی جس میں مودی ایک خاتون کے ساتھ بات کر رہے ہوتے ہیں اور اس کو الیکشن میں جیتنے کے لیے بھاری رقم ادا کر رہے ہوتے ہیں اور ان کو یہ کہہ رہے ہوتے ہیں کہ آپ ہمارے جوانوں پر حملہ کریں جن لوگوں نے پلوامہ حملے کا گہری نظر سے تجزیہ کیا ان کی طرف سے بھی بات کی گئی تھی یہ حملہ پلانٹڈ تھا اور یہ حملہ حکومت کی طرف سے کیا گیا ہے مجاہدین اس میں ہرگز ملوث نہیں ہیں لیکن وہاں کی عوام کی رائے کو اپنے مقصد کے لئے استعمال کرنے اور الیکشن جیتنے کے لئے انہوں نے پاکستان کے سرحد کی خلاف ورزی کی اور پاکستان کی سرحدوں میں اپنے جہاز داخل کئے7
یہ لوگ اس خوش فہمی میں تھے کہ پاکستان کی طرف سے کسی قسم کا جواب نہیں آئے گا لیکن پاکستان میں چوبیس گھنٹے کے اندر ہی جواب دے دیا اور انڈیا کے دو طیارے مار گرائے جس سے پاکستان کی طرف سے اپنی صلاحیت کے اظہار کیا گیا کے وہ کسی طرح کا جواب بھی دیا جاسکتا ہے لیکن پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت انڈیا کا پائلٹ بھی واپس کردیا جس سے پاکستان سفارتی اور محاذ دونوں پر کامیابی حاصل کر بیٹھا اور پوری دنیا کی طرف سے پاکستان کے اقدام کو سراہا گیا جس کے بعد مودی کو حکومت بنانے کے لئے راہ نہیں مل رہی تھی اور جو اس نے پلاننگ کی تھی
اور جس مقصد کے لئے دھماکہ کیا تھا وہ سب اس کے گلے پڑ گیا مودی کی کوشش ہے کہ وہ مزید کشیدگی کرکے اور پاکستان کی سرحدوں پر حملہ کرکے الیکشن جیتے اور بھاری اکثریت حاصل کریں اگر اس نے بھاری اکثریت حاصل کی تو اس کے بعد مودی کو اس قدر طاقت مل جائے گی کہ وہ ملک کا آئین بدل سکتا ہے زیادہ یاد رہے اس وقت مہارت کا آئین سیکولر ہے لیکن مودی کی کوشش ہے کہ آئین میں آنے کے بعد بھارت کا این تبدیل کر دیا جائے اور اس کو مذہبی آئین میں دیا جائے اور اس میں ہندوؤں کو ترجیح دی جائے مودی اور کیا کچھ اس کے ذریعہ حاصل کرنا چاہتا ہے اور اس طرح پاکستان کے خلاف جذبات بھڑکا کر وہ الیکشن جیتنا چاہتا ہے اور اس کے مقاصد کیا ہے اور اس الیکشن جیتنے کے بعد اس کے خطے پر اثرات کیا ہونگے اس کے بارے میں جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں