پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی سے کچھ باتیں بازی ہوئی کہ پاکستان اس وقت جو جذبہ رکھتا ہے اور جو جہاد کا جذبہ پاکستان کے ہر فوجی کے دل میں سمایا ہوا ہے اس کا مقابلہ ہرگز ہندوستانی فوج نہیں کر سکتی دوسری بات جو سامنے آئے کے پاکستان کی افواج کے ساتھ ساتھ پاکستان کی عوام بھی ان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور ہر پلیٹ فارم پر پاکستان کا مقابلہ پوری طاقت کے ساتھ کررہی ہے اگر اس کی مثال عدنان سمی کی جائے تو اس سے بہتر مثال کوئ نہیں ہوگی جب حملہ ہوا تو عدنان سمی نے ٹوئٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف انتہائی نازیبا بعد کی اور پاکستانیوں کو گالیاں دیں جس کے بعد پاکستانیوں نے بظاہر ہمدردی کے طور پر اس کی تعریف شروع کی لیکن درپردہ اس کا امیج خراب کرنا تھا
اور ہندوؤں میں اس کو مشکوک قرار دینا تھا انہوں نے یہ کہہ کر عدنان سمی کی تعریف کرنی شروع کیں کے عدنان سمیع پاکستان کے ایک انتہائی نڈر اور دلیر آئی ایس آئی ایجنٹ ہے جس نے پاکستان کے لیے بے تحاشہ قربانیاں دی ہے اور پاکستان کے لئے ایسی خبریں لیگ کی ہے اور ایسے معلومات نہیں کی ہے کہ جس کی بناء پر آج پاکستان انڈیا کا مقابلہ کر رہا ہے اس کا تعلق کس خاندان سے ہے اور اس نے کیوں بھارتی ویزا حاصل کرنے اور بھارت کی نیشنلٹی حاصل کرنے کے لئے کوشش کی اس کے بارے میں جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں