او آئی سی نے پہلی مرتبہ بھارت کو ذلیل کرکے رکھ دیا


پاکستان کی طرف سے او آئی سی میں احتجاج بائیکاٹ کرنے کے بعد تنظیم نے بھارت کو ایک دہشتگرد ملک قرار دیا اور کہا کہ کشمیر میں اس وقت جو ظلم ہو رہا ہے اور اس طرح ملک کے دیگر علاقوں میں جو نچلے طبقات پر ظلم کیا جاتا ہے اور مسلمانوں پر خاص کر جو کچھ ہو رہا ہے اس میں بھارتی سرکار ملوث ہے یاد رہے پاکستان کی طرف سے آئی سی اجلاس کا بائیکاٹ اس لیے کیا گیا تھا کہ او آئی سی نے بھارت کو بطور مہمان طلب کیا تھا بھارت کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے اپنے بیان میں پاکستان کے خلاف بھی بات کی اور کہا تھا کہ پاکستان اس وقت بھارت کے سرحدوں کی خلاف ورزی کرتا ہوا پکڑا جا چکا ہے

اور کشمیر میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے لیکن ان کی کسی قسم کی بات کو نہ سنا گیا اور نہ ہی پزیرائی ملی بلکہ الٹا او آئی سی نے بھارت کے خلاف ایک کار داد پیش کی جس میں کہا گیا کہ کشمیر میں ہونے والی بربریت ظلم اور زیادتی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے اس کے بعد انڈیا کا میڈیا تلملا اٹھا اور سشما سوراج کی شرکت کو ناکامی قرار دیا اور کہا کہ پاکستان کی طرف سے عدم شرکت کے باوجود پاکستان کو سفارتی محاذ پر کامیابی ملی ہے