شان شاہد نے عدنان سمیع کی تاریخی بے عزتی کر دی


عدنان سمیع مشہور گلوکار جو اس وقت انڈیا میں موجود ہے اور انڈیا کی نیشنلٹی بھی ان کے پاس ہے پروانہ حملے کے بعد انہوں نے پاکستان کے خلاف ہرزہ رسائی کی اور اپنی وفاداری دکھانے کی ہرممکن کوشش کی لیکن دوسری طرف پاکستان کے لوگوں نے اس کو آئی ایس آئی کا ایجنٹ ثابت کرنے کے لیے چھوٹی کازر لگا دیا اور اس کی تمام کوششوں پر پانی پھیر دیا جس کے بعد عدنان سمیع نے گھر سے نکلنا ہی بند کردیا ہے اور انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان کے لوگوں کی وجہ سے میری جان کو خطرہ ہے میں انڈیا کا شہری ہوں میرا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں ہے

اور نہ ہی میں آئی ایس آئی کا ایجنٹ ہے اس حوالے سے پاکستانی فنکار شان شاہد نے بھی ٹویٹر پر ایک پیغام شئیر کیا لیکن عدنان سمیع کا تمسخر اُڑانے کی بجائے ان کی تاریخی بے عزتی کر دی۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شان شاہد کا کہنا تھا کہ عدنان سمیع نہ تو پاکستانی ہے اور نہ ہی ایجنٹ کیونکہ انٹیلی جنس ایجنٹس کی عزت ہوتی ہے ان کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنے فنکاروں پر بہت زیادہ فخر ہے لیکن عدنان سمیع یہ باہر فنکار کے جن پر ہمیں شرمندگی ہوتی ہے