ہزاروں قبائلی افراد نے پاکستان کے افواج کے شانہ بشانہ لڑنے کی پیشکش کردی زیادہ ہے گزشتہ دنوں سے بھارت کی طرف سے سرحد پر جارحیت دکھانے کی وجہ سے پاکستان اس وقت حالت جنگ میں ہے بارت نے کوشش کی کہ پاکستان کو کسی طرح سے زک پہنچائی جائے انہوں نے پاکستان کی سرحد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنگی طیارے بھیجے لیکن پاکستان کی طرف سے وارننگ کے بعد انہوں نے دوبارہ پاکستان کی سرحد کی خلاف ورزی کرنے کی کوشش کی4
جس کے بعد پاکستان کے طیاروں نے ان کے دو طیارے مار گرائے اور ایک پائلٹ زندہ گرفتار کیا گیا جس کے بعد پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت اور علاقے میں امن لانے کے لئے پائلٹ کو رہا کردیا اس موقع پر پورے ملک میں اپنی افواج کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور ہزاروں قبائل نے پاکستان کے افواج کے شانہ بشانہ لڑنے اور ان کے لیے ہر طرح کی مدد کرنے پر آمادہ نظر آئے انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاک فوج اگر چاہے تو ہم ان کی جگہ پر سرحد میں لڑ سکتے ہیں اور ان کی ہر قسم کی مدد کرسکتے ہیں