بریکنگ نیوز۔۔بھارتی وزیراعظم نے پاکستان سے شکست تسلیم کر لی


ہمارے پاس ایک رافیل طیارے نہیں تھے ورنہ ہمارا کوئی بھی طیارہ گرایا نہ پاکستان کے لیے ممکن نہیں تھا بھارتی سرکار مودی نے بالآخر شکست تسلیم کر لی تفصیلات کے مطابق بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے پاس جدید ٹیکنالوجی کے حامل ہوائی تیار ہیں انڈیا کے پاس اور رافیل طیارے ہوتے تو پھر پاکستان کو برابر کا جواب دیا جاسکتا تھا 2015 میں مودی سرکار نے فرانس کے ساتھ 8 ارب یورو کے عوض 35 رافیل طیاروں کی خریداری کا معاہدہ کیا تھا لیکن اپوزیشن کی طرف سے ان پر یہ الزام لگایا گیا تھا کہ مودی سرکار نے اس میں بہت بڑی سطح پر کمیشن بھی لیا ہے

اور اس کا اندر بہت زیادہ پھیلا ہوا ہے جس کے بعد یہ معاہدہ منسوخ کیا گیا اور انڈیا کی طرف سے فرانس میں طیارہ لینے کا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا گزشتہ دنوں مودی انہیں بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہمارے پاس یہ طیارے ہوتے تو پاکستان کبھی بھی ہماری سرحدوں کی خلاف ورزی نہ کرتا اور نہ گھس کر ہمارے طیاروں کو مار گرایا تھا اس سے یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ پاکستان کی فضائیہ اس وقت انڈیا کی فضائیہ سے انتہائی آگے اور ٹیکنالوجی میں بہت ٓگے ہے