بھارت کے تمام حربے ناکام پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی


او ای سی کے اجلاس میں پاکستان نے بائیکاٹ کیا کیونکہ اس اجلاس میں مہمان خصوصی کے طور پر بھارتی وزیر خارجہ کو بھی مدعو کیا گیا تھا جس کے بعد پاکستان نے اجلاس کا بائیکاٹ کیا اور کہا کہ پاکستان اور کشمیر میں اس وقت جو کچھ ہو رہا ہے اس میں بھارت کا ہاتھ ہے تو بھارت اس کانفرنس میں بلایا جا رہا ہے پاکستان احتجاج نے اس کانفرنس کا بائیکاٹ کیا اس کے ساتھ ترکی ایران اور قطر نے بھی اس کا بائیکاٹ کیا بھارت کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے اپنے تقریب میں پاکستان کی بھارت کے سرحدوں کی دراندازی اور دہشتگرد تنظیموں کی فنڈنگ کے بارے میں بات کی

لیکن اس کے باوجود ان کی بات نہیں بن سکیں اور تنظیم نے پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم کیا اور اس کے ساتھ ساتھ کشمیر کی آزادی کا موقف بھی بہترین طریقے سے پیش کیا کہا جا رہا ہے کہ پاکستان کی غیر موجودگی میں یہ ایک بہت بڑی سفارتی کامیابی ہے