پاکستان بھارتی آرمی چیف کو اڑانے والاتھا


بھارت کی طرف سے پاکستان کے خلاف جارحیت کی گئی اور خاص طور پر یہ بات کی گئی کہ پاکستان کبھی بھی بھارت کو جواب نہیں دے سکے گا یہ ان کی طرف سے پاکستان کے خلاف ایک طرح سے یہ دعویٰ کرنا تھا کہ پاکستانی کمزور ملک ہے اور کبھی بھی انڈیا کے سامنے نہیں کھڑا ہو سکے گا یہ بات بالکل ٹھیک ہے کہ پاکستان انڈیا کے مقابلے میں بہت چھوٹا ملک ہے اسلحہ کے لحاظ سے بھی بہت کم ہے اور ٹیکنالوجی کے لحاظ سے بھی انڈیا پاکستان سے کئی گنا بڑا ملک ہے لیکن یہ کہنا کہ پاکستان کبھی بھی جواب نہیں دے سکے گا ان کی ایک بہت بڑی غلط فہمی تھی جس کی وجہ سے اب ان کو پریشانی ہورہی ہے کہ پاکستان نے بالآخر کیسے انڈیا کا طیارہ مارگرایا کہ جو اپنی رفتار کی وجہ سے انتہائی مشہور ہے یاد رہے

پاکستان کے ڈی جی آئی ایس پی آر کی طرف سے بھی یہ خبر آئی تھی کہ ہم نے طیارے کے ذریعے انڈیا کے 15 سے زائد مقامات کو انگیج کیا تھا لیکن ہم نے جان بوجھ کر نشانہ لینے کے بعد بھی طیاروں کے ذریعے وہاں سے ہٹ کر نشانہ لگایا تاکہ ان کو بتایا جا سکے کہ ہم امن چاہتے ہیں لیکن اگر تم جارحیت دکھاؤ گے تو پھر ہم کچھ بھی کرنے کے لیے تیار ہے اور ساتھ میں یہ بھی خبر آئی ہے کہ پاکستان نے ان کے آرمی چیف کو بھی نشانم لیا تھا لیکن اگر نہ ہونے کی وجہ سے اس پر حملہ نہیں ہوا مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیے