پاکستان نے ابھینندن کو رہا کیا تو اس کے بعد پورے میڈیا پر پاکستان کے اس اقدام کو سراہا گیا اور پاکستان کی طرف سے امن کا پیغام دیا جانا ایک خوش آئند قرار دیا گیا لیکن پاکستان کی طرف سے رہا کیا جانے والا بھارتی پائلٹ جس کو لوگوں نے ہیرو بنا دیا تھا اس کے ساتھ اپنی آرمی نے جو کچھ کیا وہ انتہائی افسوس ناک ہے سب سے پہلے اس کو انٹیلی جنس نے گرفتار کیا اور اس کو لے کر چلے گئے اور اس کے والدین کو ملنے کی اجازت نہیں دی اس کی مکمل جانچ پڑتال کی گئی ہیں پاکستان نے خفیہ چپ تو اس میں انسٹال نہیں کیا
اس کے ساتھ انہوں نے جبری ریٹائرمنٹ کی پیشکش کی اور کہا کہ پانچ کروڑ روپے ہم آپ کو دے دیتے ہیں اور آپ یہاں سے چلے جائیں اور آپ کے ساتھ جو کچھ ہوا اور آپ کے ساتھ پاکستان کی آرمی نے جو کچھ کیا اس کے بارے میں کسی کو بتانے کی ضرورت نہیں کہا جا رہا ہے کہ اس کے والدین کو بھی ابھینندن کے ساتھ ملاقات نہیں کرنی چاہیے مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں