بھارت کا خطرناک ترین منصوبہ


پاکستان میں بھارت کے دو طیارے تباہ کیا میڈیا پر بعد جب پھیلی تو اس کے بعد انڈیا نے کوشش کی کہ پاکستان کو بھی کسی طرح سے عالمی میڈیا میں خبروں کا حصہ بنایا جائے انہوں نے یہ دعویٰ کیا کہ انڈیا نے پاکستان کا ایف سکسٹین طیارہ مارگرایا ہے اور ثبوت کے طور پر ایک ٹکڑا پیش کیا جو کہ ایف سکسٹین کا تھا لیکن کچھ ہی گھنٹوں بعد پاکستان کی طرف سے جواب دیا گیا

اور جو 161 کا ٹکڑا دکھایا گیا اور جو میزائل کا ٹکڑا دکھایا گیا تھا وہ دراصل امریکہ کا تھا جو اس نے تھائی لینڈ کو بیچھا تھا اب یہ ہندوستان کیسے پہنچا ۔ اور جہاز کے باقی ٹکڑے کہاں گئے اس کے بارے میں انڈیا خاموش ہے لیکن قرین قیاس بات یہی ہے کہ یہ ٹکڑا افغانستان سے انڈیا پہنچایا گیا ہے ، مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں