پاکستانی دباؤ نے بھارتی ارمان چکنا چور کردئیے!!


او آئی سی کے اجلاس میں بھارتی وزیرخارجہ پاکستان کا نام نہیں لے سکی تفصیلات کے مطابق اس وقت او آئی سی جو کہ مسلم ممالک کی تنظیم ہے جس میں ممبر ممالک کے وزرائے خارجہ شرکت کرتے ہیں اور باہمی تعلقات اور مسائل آتے ہیں اور ان کا حل پیش کیا جاتا ہے حال ہی میں ہونے والے اجلاس میں پاکستان نے بائیکاٹ کا اعلان کیا کیونکہ اس اجلاس میں بھارتی وزیر خارجہ کو بھی دعوت دی گئی تھی اور مہمان خصوصی قرار دیا گیا تھا بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج نے بین کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اگر انسانیت کی فکر ہے تو پھر یہ سوچنا چاہیے کہ ہمارے اپنی ریاستی کیوں کر دہشت گردوں کو فنڈز کا دیتی ہے

ہم نے ہمیشہ کوشش کی ہے کہ ایسے عناصر کا خاتمہ کیا جائے اور ہر جگہ پر ان کے خلاف آواز بلند کی ہے ان کا کہنا تھا کہ ہم نے ہمیشہ پاکستان کو جیش محمد اور ان جیسی تنظیموں پر پابندی لگانے کا کہا لیکن مسلسل فنڈنگ جاری رہی جس کی وجہ سے پاکستان اور بھارت کے تعلقات خراب رہے ہیں یاد رہے پاکستان او آئی سی کا بانی رکن ہے اور اس کی پہلی میٹنگ پاکستان کے اندر ہوئی تھی جس میں شافیصل قذافی اور دوسرے عالمی رہنماؤں نے شرکت کی تھی لیکن آج جب پاکستان نے بائیکاٹ کی دھمکی دی تو اس دھمکی کو بالکل بھی خاطر میں نہ لایا گیا اور پاکستان کے بائیکاٹ کی بالکل بھی پروا نہیں کی گئی اور یقینن یہ پاکستان کی سفارتی ناکامی ہے