وزیر اعظم عمران خان نے بھارتیوں کے دل بدل دئیے


پاکستان کی طرف سے بھارتی پائلٹ کو آزاد کرنے کا انتہائی زیادہ سراہا جارہا ہے اس کے ساتھ عالمی میڈیا میں پاکستان کی تحسین کی جا رہی ہے اور اس کو ایک عمدہ قدم قرار دیا جا رہا ہے تو دوسری طرف بھارت کے اندر سمجھدار لوگ عمران خان کی تعریف کرتے ہیں نظر آرہے ہیں اور اپنے مودی کی چال کو سمجھتے ہوئے اس کو برا بھلا کہہ رہے ہیں اور کہا جا رہا ہے

کہ مجھے اپنے پیر پر کلہاڑی مار دی اسکے ساتھ ایک جوان کی ویڈیو اس وقت انتہائی وائرل ہوئی کہ جب انڈیا کے کسی علاقے میں اپنے گھر کی بالکونی سے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے لگا سارا دن نعرے لگا رہا تھا محلے والوں کی ناراضگی کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے اس نے جس کے بعد کچھ لوگ جمع ہوئے اور اس کو مارنے لگے سر زخمی تھا لیکن اس کے باوجود یہ پاکستان زندہ باد کے نعرے لگارہا تھا اور جب ہجوم نے اس کو پاکستان مردہ باد کہنے کا کہا تو اس نے صاف انکار کردیا اور کہا میری مرضی میں جو بھی نعرہ لگاؤ

https://www.facebook.com/FHMPakistan/videos/1068213863378918/