رات کو بھارت میزائل سے حملہ کرنے والا تھا


پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کسی طرح سے کم دکھائی نہیں دے رہی پاکستان کی طرف سے خیر سگالی کے طور پر بھارت کا عقیدہ پائلٹ بھی آزاد کر دیا گیا لیکن اس کے باوجود بھارت کی طرف سے یہ ہرزہ رسائی کی گئی کہ وہ پاکستان کو سبق سکھائیں گے اور اپنے شہید لوگوں کا بدلہ ضرور لیں گے گزشتہ دنوں پاکستان کے اندر انتہائی تناؤ کی صورت موجود رہی ایجنسیز کی طرف سے پاکستان کو خبردار کیا گیا تھا کہ انڈیا نے پاکستان کے مختلف بیس کیمپ کو نشانہ بنانے کی تیاری کی ہے

اور کسی وقت بھی حملہ کیا جاسکتا ہے اور یہ حملہ میزائل اور ہوائی حملہ ہو سکتا ہے جس کے بعد پاکستان نے 25 مقامات کو ٹارگٹ کیا اور افواج کو حکم دیا کہ اگر انڈیا کی طرف سے کسی طرح کا حملہ ہوتا ہے تو ان 25 مقامات کو تباہ کیا جائے جائے اس سے پہلے پاکستان نے جب فضائی حملہ کیا تو وہاں پر بے تحاشہ آرمی ماری گئی بہت زیادہ کیمپ تباہ کیے گئے اور اس کے ساتھ ساتھ انڈیا کی تین جہاز بھی مار گرائے گئے اصل حقائق کیا ہیں اور اس وقت میڈیا کیا بتا رہی ہیں ان دونوں کے درمیان فرق جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں