بھارت کے باقی پائلٹس کدھر ہیں ؟


پلوامہ کے بعد پاکستان پر بھارتی جارحیت ہوتی ہیں بھارت کے طیارے پاکستان کا بارڈر پر آسکر کے بالاکوٹ تک آتے ہیں پاکستانی طیاروں کی گھن گرج سن کر واپس بھاگ جاتے ہیں اگلے دن پاکستان کہتا ہے ہم انڈیا کو سرپرائز دیں گے اور پھر اس کے اگلے دن بھارت کے دو طیارے مار گرائے جاتے ہیں خبر آتی ہے کہ ایک طیارہ بھارت کی سرحد میرا ہے اور ایک پیارا پاکستان میں گرا ہے پاکستان میں گرنے والے ایک پائلٹ کو زندہ گرفتار کیا جاتا ہے دوسرا کون ہوتا ہے اس کے ساتھ اس کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں آتی اور بھارت کی طرف سے جو جہاز کے رہے اس کے پائلٹ کہاں چلے گئے اس کے بارے میں کوئی تفصیل موجود نہیں دراصل یہ کہا جارہا ہے کہ پاکستان ابھینندن کوگرفتارکرلیا اور اس کو ہورہا بھی کیا

کیوں کہ فوری طور پر لوگوں کی طرف سے ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈالنے کی وجہ سے اس کی گرفتاری سامنے آ چکی تھی اس لیے پاکستان نہ چاہتے ہوئے بھی اس کو آزاد کرنا پڑا لیکن باقی پائلٹ کہا کہ وہ گرفتار ہوئے یا مارے گئے اس کے بارے میں پاکستان کا میڈیا کچھ کہہ رہا ہے نہ فوج کی طرف سے کوئی بات ہورہی ہے اور نہ انڈیا کا میڈیا کو کچھ کہہ رہا ہے کسی بات واضح ہو جاتی ہے کہ پاکستان کے پاس اب بھی انڈیا کے پائلٹ موجود ہیں اور وہ پائلٹ ایسے ہیں کہ جو ونگ کمانڈر ابھی نندن سے زیادہ اہمیت رکھتے ہیں مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں