پاک فوج کے ادارے آئی ایس پی آر کی طرف سے یہ پیغام جاری کیا گیا ہے کہ خطرہ بھی ٹلا نہیں ہے بلکہ بھارت کی طرف سے لائن آف کنٹرول پر مزید اشد دیکھنے کو مل رہی ہے اور ان کی طرف سے مسلسل پاکستان کے اوپر شیلنگ کی جا رہی ہے اور شہری علاقوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ئی ایس پی آر کے مطابق کوٹلی، کھوئی رٹہ، تتہ پانی کے علاقے اور سیکٹرز میںانڈیاکی جانب سے بلااشتعال گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے اور انڈیا کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی جارہی ہے
بھارت کی کسی بھی جارحیت سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی بری فضائی اور سمندری افواج مکمل طور پر الرٹ ہے اور کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا