پاکستان کے خلاف اسرائیل کی تازہ ترین سازش بے نقاب کر دی گئی


پاکستان کے خلاف موجودہ جارحیت کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ ہے مشہور عالمی تجزیہ نگار رابرٹ فسک نے لکھا ہے کہ پاکستان کے خلاف بھارتی جارحیت کی پیچھے اسرائیل کا ہاتھ ہے اسرائیل کبھی نہیں چاہے گا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان امن آئے اگر پاکستان کے طرف سے پائلٹ چھوڑنے کے بعد امنا جاتا ہے تو یہ اسرائیل کی ہار ہے اور اگر وہ ایسی تنظیم میں بھارت نے شرکت کی تو یہ بڑا سیٹ بیک ہوگا یہ بات گزشتہ دنوں پاکستان مسلم لیگ نون کے ترجمان خواجہ آصف نے کی ان کا کہنا تھا کہ اس وقت پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی جارحیت سے پاکستان کی عوام میں ایک طرح سے یکجہتی پیدا ہوئی ہے تو دوسری طرف عالمی دنیا میں بھی تشویش پائی جا رہی ہے کیونکہ دونوں ممالک ایٹمی طاقت رکھتے ہیں اور اگر ان دونوں ممالک کے درمیان جنگ ہوئی تو یہ جنگ ایٹمی جنگ میں بدل جائے اور اگر ایسا کچھ ہوا

تو اس کی اثر پوری دنیا پر ہوگا اس لئے پوری دنیا کی کوشش ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کو ختم کیا جا سکے اور مذاکرات کے ذریعے مسائل کا حل نکالا جائے ان کا کہنا تھا کہ اس وقت عالمی دنیا میں یہ باتیں کی جا رہی ہے کہ اسرائیل اور بھارت کے درمیان گٹھ جوڑ ہے اور پاکستان کے خلاف جتنی بھی جارحیت ہو رہی ہے اس کے پیچھے اسرائیل کے شہ ہے جو پائلٹ رہا کرنے کا وعدہ کیا گیا ہے اس کا اثر پوری دنیا پر دیکھنے کو مل رہا ہے اور وہ پاکستان کو ایک امن پسند ملک ہے نظر سے دیکھ رہے ہیں اور یہ پاکستان کے ایک طرح سے سفارتی فتح ہے