پاکستان اور بھارت کی جنگ 2028 میں ہو گی


جب بھی پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی ہوتی ہے تو غزوہ ہند اور شاہ نعمت اللہ ولی کا نام ضرور سامنے آتا ہے پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی جنگ کا ذکر ہے پاکستان کی فتح اس جنگ میں بیان کی گئی ہے لیکن ساتھ میں انتہائی خونریزی کا ذکر بھی موجود ہے ایسے ہی شاہ نعمت اللہ ولی پیشن گوئیوں کی کتاب میں بڑی تفصیل کے ساتھ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی جنگ کا ذکر ہے اور اس کے ساتھ مدت بھی تعین کی گئی ہے اور یہ بھی بتایا گیا ہے یہ جنگ کب ہوگی اور کیوں ہوگی لیکن موجودہ تناظر کو اگر دیکھا جائے اور پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ہونے والی کشیدگی کو ملاحظہ کیا جائے تو ایسی جنگ کا امکان کہیں پر نظر نہیں آتا کیونکہ پاکستان کے پاس اس جنگ کو جاری رکھنے کے لیے چھ دن کا پیٹرول موجود ہے

جب کہ بھارت کے پاس اس سے کئی گنا زیادہ ہے لیکن اس سے ہٹ کر پاکستان بھی ایک ایٹمی طاقت ہے اور انڈیا بھی ایک ایٹمی ملک ہے اگر جنگ ہوتی ہے تو یہ جنگ زیادہ سے زیادہ ایک ہفتہ یا دو ہفتے سے زائد نہیں ہو گی اور اس میں ایٹمی ہتھیاروں کا استعمال کیا جائے تو اس کی وجہ سے صرف پاکستان اور بھارت ہی ختم نہیں ہونگے بلکہ پوری دنیا کی آبادی متاثر ہوگی اور ماہرین کے مطابق پاکستان اور بھارت کے ساتھ ساتھ دنیا کی ڈیڑھ ارب سے زائد آبادی بالکل تباہ ہو جائے گی اور کچھ سالوں بعد اس سے پیدا ہونے والے اثرات کی وجہ سے دنیا کے انسان ختم ہو جائیں گے یہ سب کیسے ہو گا کیوں ہو گا اور ان پیشنگوئیاں میں کیا کہا گیا ہے اس جنگ کے بارے میں اس پر بہترین تبصرہ ایک ویڈیو میں کیا گیا ہے وہ ویڈیو ضرور ملاحظہ کیجئے