پوری قوم الرٹ ہو جائے


پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی مزید بڑھتی جا رہی ہے اس وقت بارڈر پر بہت بڑی مقدار میں فوجی نقل و حرکت دیکھنے کو مل رہی ہے اس کے ساتھ انڈیا ایئر فورس کی طرف سے بہت بڑی تعداد میں ایئر فورس کے جادو کے پائلٹس سمیت مختلف مقامات سے اکھٹے کرکے جمع کیا جا رہا ہے تاکہ پاکستان پر ایک بھرپور کارروائی کی جا سکے اس کے ساتھ ساتھ انڈیا کی طرف سے یہ پیغام دیا ہے کہ وہ پاکستان کے اندر 25 سے زائد مقامات کو نشانہ بنائیں گے جبکہ یہ خبریں سامنے آئی ہے

کہ انڈیا میں ہونے والے ہائے اتھارٹی میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ پاکستان کو بھرپور جواب دیا جائے گا اور فضائی حملے کے بجائے پاکستان پر نے بھی سمندری اور میزائل حملوں سے مقامات کو نشانہ بنایا جائے گا اس وقت پاکستان اور بھارت کے درمیان کیا صورتحال چل رہی ہے اور کیا ہونے جا رہا ہے اس کی تفصیل جاننے کے لئے ویڈیو ضرور ملاحظہ کیجئے