قوم کا ہیرو پائلٹ حسن


اس وقت پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کی وجہ سے کچھ لوگ ہمیشہ کے لئے تاریخ میں امر ہو گئے اور میں سے ایک نام ونگ کمانڈر حسن صدیقی کا ہے جن کا تعلق کراچی سے ہے وہیں پر پہلے بڑے اور اس کے بعد انہوں نے ایئر فورس چاینکی ان کے استاد نے پی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ جب بھی وہ ڈرائنگ بنایا کرتے تھے تو ہمیشہ جہاز ٹینک گولہ بارود اور اس طرح کے مناظر کی جو جنگ کے ہوتے ہیں ان کی تصویر بنائی کرتے تھے اللہ نے ان کو ہمت دے جس کے بعد انہوں نے پاکستان ایئرفورس کو جوائن کیا اور کل پورے قوم کا سر فخر سے بلند کیا ان کے استاد نے انہیں کال کی اور اس زبردست کروائی پر ان کو مبارکباد دی اور کہا کہ ہم نے 20 سال سے زیادہ پڑھایا

اور آج مجھے خوشی ہوئی کہ میرے جوانوں نے میری روزی کو حلال کردیا اور آج مجھے خوشی ہے کہ تم جیسے شاگرد مجھے میسر ہوئے انہوں نے سوال کرتے ہوئے کہا کہ یہ بتاؤ کہ کیا وہ دوبارہ سے حرکت کریں گے حسن صدیقی نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہم تو چاہتے ہیں کہ وہ کوئی ایسی حرکت کرے اور میرے پر جوکچھ دکھایا جارہا ہے وہ صرف 30 فیصد ہے باقی 70 فیصد جو ہم نے تباہی کی ہے اس کے بارے میں ابھی تک کسی کو نہیں بتایا گیا مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں