گزشتہ دن پاکستان کے گیسو اس نے بھارت کے اندر گھس کر کاروائی کی جس کے بعد بھارتی طیارے پاکستانی طیاروں کو گرانے کیلئے فضا میں بلند ہوئے پاکستانی طیاروں نے بڑی چلاکی سے بھارتی طیاروں کو پاکستان کے حدود میں داخل کر دیا جہاں پر پہلے ہی سے پاکستان کی آرمی تیار بیٹھی ہوئی تھی جیسے بھارتی طیارہ پاکستان کی حدود میں داخل ہوئے تو پاکستان کی زمینی افواج نے ان کو اپنے نشانے پر لے لیا اور مار گرایا ایک طیارہ بھارت اور ایک پاکستان میں گرا اور اس کے پائلٹ پاکستان کی افواج نے گرفتار کرلیا گرفتار ہونے والے کمانڈر کی حیثیت سے پاکستان میں داخل ہوئے اور گرفتار ہو گئے جس کے بعد پاکستان آرمی اسے فوری علاج کی غرض سے لے گئی اس کا علاج کیا
وہ اس کے بعد اس کی خاطر تواضع کی اور اس کے انٹرویو دیا اس سے پہلے اس جہان کا انٹرویو انڈیا کی ٹی وی چینل پر نشر ہوا تھا جس میں اس نے پاکستان کو دھمکی دی تھی اور کہا تھا کہ جب وقت آیا تو ہم پاکستان کے خلاف کارروائی کریں گے اور اس کو مزا چکھائیں گے لیکن پاکستان کو کروائی کرنے کے چکر میں خود ہی اپنا جہاز گنوا بیٹھا اور پاکستان کی فوجوں کے ہاتھوں گرفتار ہوا ویڈیو ملاحظہ کیجئے اور اس کے دعوے دیکھ لیں