بھارت کوجنگی محاذکے بعد معاشی محاذ پر بھی بدترین شکست


بھارت کی طرف سے سرجیکل سٹرائیک کرنے کے بعد پاکستان کی ہے اسٹاک مارکیٹ پر انتہائی پر اثر ہوا اور اس کی وجہ سےاسٹاک مارکیٹ نیچے آنا شروع ہوئیں لیکن جب پاکستان کی طرف سے بھارت کے دو طیارے مار گرائے گئے تو اس کی وجہ سے پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ انتہائی بلندی پر چلی گئی


100 انڈیکس پوائنٹس میں 665 پوائنٹس کی ریکوری ہوئی ہے۔ صبح کے وقت 100انڈیکس 38 ہزار 386 پوائنٹس پر ٹریڈ کرنے لگا ہے۔ جبکہ دوسری طرف بھارت کی طرف سے در اندازی کرنے کی وجہ سے باہر تک سٹاک مارکیٹ کریش کر گئی تھی اور جس کی وجہ سے بھارتی سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے تھے


انڈین سٹاک مارکیٹ 450 پوائنٹس تک نیچے گر گئی تھی جس سے سرمایہ کار سر پکڑ کر بیٹھ گئے جب کہ بارڈر کی صورتحال کی وجہ سے سٹاک مارکیٹ کا آغاز ہی 108000 کی سطح سے گرتے گرتے 10740 کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔