ہم ہمت ہار بیٹھے ہیں، پوری بھارتی فوج کا مورال گر چکا ہے، سابق بھارتی پائلٹ


بھارتی سابق پائلٹ رام پرکاش نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اپنے دو جنگی جہاز اور تین پائلٹ کو دی ہیں اس کی وجہ سے ہمارا مورال بہت زیادہ ڈاؤن ہو چکا ہے انہوں نے کہا کہ میں نے گزشتہ دنوں مقبوضہ کشمیر میں موجود اپنے ونگ کمانڈر سے بات کی تو انہوں نے بھی اس بات کی تصدیق کی کہ پاکستان نے انڈیا کے دو مگ طیارے گئے ہیں اور اس کے ساتھ 3 پائلٹس پی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں

اس حملے کی وجہ سے اور اس نقصان کی وجہ سے بھارت کی فوج کا مورال بہت زیادہ ڈال ہوا ہے ، دوستو آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو دوستوں کیساتھ شئیر ضرور کریں اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے ، شکریہ !