امریکی کامیڈین جرمی میکلیلن نے پاک فوج کو سلام پیش کردیا


مریکی اداکار جرمی میکلیلن کی طرف سے پاکستان کی تعریف کی گئی ہے اور کہا ہے کہ پاکستان نے جو انڈین پائلٹ گرفتار کیا ہے اور جو ونگ کمانڈر کو گرفتار کیا ہے اور جس طرح اس کی خاطر داری کی جارہی ہے وہ انتہائی زبردست کام ہے یاد رہے کی طرف سے بھارت کے دو جنگی طیاروں کو مار گرایا گیا اور اس کے ساتھ ساتھ ان کے ایک پائلٹ کو زندہ گرفتار کیا گیا جس کو فورا علاج کیلئے سے ایم ایچ منتقل کیا گیا اور اس کے بعد اسکو ہیڈ کوارٹر منتقل کیا گیا ان کا کہنا تھا

کہ جس طرح سے اس فوجی کا خیال رکھا جا رہا ہے اور جس طرح اس کی خاطر داری کی جارہی ہے یہ ایک مثالی کام ہے ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستان نے ہمیشہ قربانی دی ہے اور پاکستان کی قربانی کو تسلیم کرنا چاہیے بھارتی جارحیت اس مسئلے کو مزید بڑھانا ہے اور اس کی وجہ سے مسائل حل نہیں ہونگے بلکہ مسائل بنائیں گے یاد رہے گزشتہ دنوں روس کے وزیر خارجہ کی طرف سے بھی ایسا ہی بیان آیا ہے اور کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک مل کر بات کرے اور مذاکرات کریں اور سفارتی ذرائع کے استعمال سے اس مسئلے کو حل کرے