اصل سرپرائز تو ابھی باقی ہے


پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں جہاں بھارت کا شدید جانی اور مالی نقصان ہوچکا ہے دوسری طرف پاکستان کی بھی کچھ جوان شہید ہوئے اور کچھ سے زائد زخمی بھی ہوئے ہیں اور اس وقت لائن آف کنٹرول پر مختلف سیکٹرز میں شدید جھڑپیں ہو رہی ہے کہا جا رہا ہے کہ بھارت نے اپنی افواج کو فری ہینڈ دیا ہے اور اس وقت بھارت کی طرف سے فضائی حملہ کرنے کے ساتھ کہا جا رہا ہے کہ زمینی حملہ بھی کیا جاسکتا ہے اور دوسری طرف سے بھی ان کی مکمل طور پر متحرک ہوچکی ہے رشین ٹی وی کے مطابق بھارت کے ایئرپورٹس پر بہت زیادہ جنگی ساز و سامان کی نقل و حرکت دیکھنے کو مل رہی ہے لیکن انٹرنیشنل میڈیا میں اس بات سے زیادہ اس بات کو لے کر بات کی جا رہی ہے

کہ پاکستان کی طرف تو جو جوان شہید ہوئے اور جو نقصان ہوا ہے اس کو بار بار بتایا جارہا ہے لیکن انڈیا کا کتنا نقصان ہوا ہے ان کے کتنے فوجی مارے گئے ہیں اور ان کے کتنے جہاز گرائے گئے ہیں کتنے ہیلی کاپٹر مارے گئے ہیں اس کے بارے میں مکمل تفصیل ابھی تک سامنے نہیں آئی یہ تفصیل پاکستان کی طرف سے پیش کی جائے گی کیونکہ انڈیا اس وقت مکمل طور پر اس چیز کا انکار کر رہا ہے اور گزشتہ دن بھی انکار کر رہا تھا اور کہا جا رہا تھا کہ پاکستان کے حدود میں جو طیارہ گرا ہے وہ ٹیکنیکل خرابی کی وجہ سے گہرا ہے مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں