اشتہار، فلمیں!! پاکستان میں بھارتی مواد پر مکمل پابندی عائد


پاکستان کے وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے تمام سینما گھروں کے مالکان نے انڈیا کی فلموں کی تشہیر پر پابندی لگا دی ہے تمام چیزیں اتار دی گئی ہے اس کے ساتھ ان کا کہنا تھا کہ جتنے بھی اشتہارات انڈیا میں بنتے ہیں عمران کا نوٹس لے گی اور کسی بھی میڈیا چینل کو اس اشتہار لگانے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی

نہوں نے کہا کہانڈیا کا کیمپ میں بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا دعویٰ بھی بے بنیاد ہے پاکستان کی آرمی وقت اور جگہ کا انتخاب کرکے جوابی کاروائی کرے گا، وزیراعظم نے کل نیشنل کمانڈ اتھارٹی اور قومی اسمبلیکا خصوصی اجلاس طلب کرلیا ہے، اجلاس میں آئندہ کا لائحہ عمل مرتب کیا جائے گا۔ پاکستانی ملٹری یا سیاسی لیڈرشپ کا کام ہے کہ انڈیا کی کاروائی پر کب، کیسے اور کس نوعیت سے جواب دینا ہے؟ یہ لیڈر شپ کا ٹیسٹ ہے۔ ہمارا مقصد انتشار پھیلانا نہیں ہے