بھارتی فضائیہ کے جھوٹے حملے کے بعد چین بھی میدان میں آ گیا


وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چینی سفیر سے ملاقات کی اس دوران باہمی گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے چینی سفیر یاؤجنگ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انڈیا کی طرف سے جارحیت پر وہم حملے کے بعد شروع ہو چکی ہے اور اس جھوٹے حملے کے بعد وہ پاکستان کے اوپر دباؤ برقرار رکھنے کی کوشش کر رہا ہے اور اس نے پاکستان کے حدود کی بھی خلاف ورزی کی ہے چین ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے اور کشمیر کے موقع پر بھی پاکستان کے ساتھ ہی موجود رہا ہے انہوں نے جس دوران او آئی سی کے نمائندہ سے بات کی ان کا کہنا تھا کہ چین نے ہمارا ساتھ دیا ہے اور ہمارے موقف کو سراہا ہے

اور عالمی تنظیموں کے سامنے بھی بات رکھنے کی سفارش کی ہے اس سے پہلے شاہ محمود قریشی نےنے امریکی سیکرٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔جس میں خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ نے انڈیا کیخلاف ورزی کے بعد حکومت پاکستان،اور عوام کے جذبات سے آگاہ کیا