ہم بھارت پر حملہ کرنے جا رہے ہیں


گذشتہ دنوں جب پاکستان کے ساتھ کے خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارتی طیارے اندر آئے تو پاکستان کی ایئر فورس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ان کو بھگا یا باتیں بھی انہوں نے اپنے اضافی فیول ٹینک اور اضافی ایمونیشن گرا دیا جس کی وجہ سے 2 اس کے دھماکے کی وجہ سے گر گئے ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق جب قوم سو رہی تھی تو اس وقت چاروں آرمی چیف اور وزیراعظم صدرمملکت اور دیگر اہم شخصیات جاگ رہی تھی اور وہ ایک دوسرے سے رابطے میں تھے اس دوران جب عمران خان کو واقعے کے بارے میں بتایا تو انہوں نے کہا کہ کیا انڈیا ہمارے کاشت کاری مہم کو یا شجرکاری مہم کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے

گویا انہوں نے ایک مذاق کے طور پر اباد کی کیونکہ جب پاکستان کے طیاروں کے بارے میں انڈیا کو معلوم ہوا کہ وہ ان برج کے ہیں تو انہوں نے فورا بھاگنے میں اپنی عافیت جانے یاد رہے اس وقت پاکستان کے لینز کنٹرول کے مختلف سیکٹرز پر شدید لڑائی ہورہی ہے اور انڈیا کی طرف سے بھاری جانی اور مالی نقصان کی اطلاعات مل رہی ہے جبکہ پاکستان کے ایک فوجی جوان شہید ہو چکے ہیں اور پانچ سے زائد زخمی ہیں مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیے