پاکستان کے ائیر چیف مارشل مجاہد انور اور پاکستان آرمی کے کمانڈر جنرل قمرجاویدباجوہ درمیان ملاقات ہوئی ملاقات میں ملک کو درپیش جنگی خطرات اور فوری ردعمل سمیت آپریشنل تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا گیاآئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج مرکز کا دورہ کیا مختلف میٹنگز کیں اور مختلف جرنلز کے ساتھ ملاقات کی ملک کو فوری سیکورٹی خدشات اور کسی بھی صورت اگر حملہ کیا جائے
تو اس کے لئے کیا تیاری کرنی ہے اس پر بھی بات چیت ہوئی قمرجاویدباجوہ اور چیف مارشل مجاہد انور کی درمیان یہ ملاقات کافی طویل نہیں ان دونوں نے مختلف موضوعات پر اور فوری رسپانس پر بھی بات کی ہے بتایا گیا ہے کہ آرمی چیف اور ایئرچیف مارشل نے آپریشنل تیاریوں اور ہم آہنگی پراظہار اطمینان کیا