بھارت کی طرف سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی بھارت کو انتہائی مہنگی پڑگئیں اور پاکستان کی گنوں کی جوابی کارروائی کی وجہ سے بھارت کی گنیں خاموش ہوگئیں تفصیلات کے مطابق بھارت کا ہے جان اب کاروائی میں بدل چکا ہے بھارت کی طرف سے پاکستان کے مختلف بارڈرز پر چینی کی گئی اور اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے آبادی کو نشانہ بنایا جس میں پاکستان کے وہ علاقے بھی شامل ہے کہ جو بارڈر کے انتہائی قریب ہے اس کی وجہ سے کئی سولین ماٹر گولوں کا نشانہ بننے کی وجہ سے شدید زخمی بھی ہوئے جس کے بعد پاکستان نے جوابی کارروائی کرتے
بھارت کے فوج کے کئی مورچے تباہ کر لی اور اس کے ساتھ کئی جوان بھی شدید زخمی ہوئے پاکستان کی طرف سے کی جانے والی کاروائی کی وجہ سے بھارت کو سانپ سونگھ گیا اور ان کی گنے بالکل خاموش ہوگی یاد رہے گزشتہ دنوں پاکستان کے جنرل ان قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا تھا اور انہوں نے اپنے جوانوں کو مکمل تیاری کا حکم دیا تھا اور کہا تھا کہ اگر بھارت نے کسی قسم کی جارحیت کی تو اس کو منہ توڑ جواب دیا جائے