عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خدشات


آپ جانتے ہیں کہ اس وقت پوری دنیا کے نظر پاکستان پر ہے کیونکہ اس خطے سے اٹھنے والی تحریکوں نے پوری دنیا کو متاثر کیا ہے حال ہی میں اگر افغانستان کو دیکھا جائے تو وہاں پر جو کچھ روس اور امریکہ کے ساتھ ہوچکا ہے اور اس میں جس طرح پاکستان نے اپنا کردار ادا کیا ہے اس کے بعد پاکستان کی اہمیت اور زیادہ بڑھ جاتی ہے اس کے ساتھ ساتھ بچوں میں بھی وقتن فوقتن پاکستان کے بارے میں اور پاکستان کے رہنماؤں کے بارے میں پیشن گوئی کرتے ہوئے نظر آتے ہیں لیکن اب زیادہ تر پیشن گوئیاں پاکستان کے بارے میں جو ہورہی ہے وہ یہ ہے کہ پاکستان کا مستقبل انتہائی روشن ہے پاکستان اس خطے کا ایک طاقتور ترین ملک اوبر کر سامنے آ رہا ہے اور وہ دن دور نہیں

کہ جب پاکستان دفاعی لحاظ کے ساتھ ساتھ معاشی لحاظ سے بھی ایک انتہائی طاقتور ملک بنے گا اور اس کا جی ڈی پی گروتھ دنیا کے ان ممالک میں شمار ہوگا کہ جو اس وقت ترقی یافتہ ممالک سمجھے جاتے ہیں اس وقت پاکستان کے بارے میں ماہرین نجوم کیا کچھ کہہ رہے ہیں اور ان کے دعوے کیا ہے اور وہ کیا دیکھتے ہیں کہ پاکستان کا مستقبل کیا ہونے جا رہا ہے اور کون اور کس کی وجہ سے پاکستان ترقی یافتہ ملک بنے گا اس کی تفصیل جاننے کے لیے ویڈیو ضرور ملاحظہ کریں