والیم 10 کے دفن راز جانئیے


حال ہی میں پاکستان کے اندر جو حالات چل رہے ہیں اس کے ساتھ عوام کی طرف سے ایک مطالبہ کیا جارہا ہے کہ والیم ٹین اور عزیر بلوچ کے جے آئی ٹی کے بارے میں عوام کو آگاہ کیا جائے اور اس کی رپورٹ کو منظر عام پر لایا جائے عزیر بلوچ دراصل راہ اور ایران کی ایجنسی زکاہ زندہ تھا پاکستان کے اندر جتنی بھی مذہبی منافرت اور اس طرح کی کاروائی کی جاتی تھی اور علماء کو شہید کیا جاتا تھا پاکستان کے اندر دھماکے ہوتے تھے عوامی مقامات کو نشانہ بنایا جاتا تھا اس سب کے پیچھے ایران اور بھارت کا ہاتھ تھا دراصل عزیر بلوچ کو ایران کی ایجنسی نے باقاعدہ پاسپورٹ اور وہاں کا شناختی کارڈ بھی بنا کر دیا تھا ایران پاکستان کے اندر تمام معلومات وزیر بلوچ کی ذریعہ حاصل کرتا اور اس کے بعد وہ معلومات اپنے دوست ملک انڈیا کے ساتھ شیئر کرتا

جس کے بعد پاکستان کے اندر ایران اور انڈیا دونوں مل کر مختلف مقامات پر دھماکے کرواتے علماء کو شہید کرتے اور اس کے ساتھ ساتھ آصف علی زرداری کا اس میں بہت بڑا کردار ہے کیونکہ وہ ہر بلوچ ان کا ایک خاص آدمی تھا کسی شخص کو دھمکا نہ ہوں سیاسی آدمی کو قتل کرانا ہو مخالفین پر دباؤ ڈالنا ہے وہ سب کے لیے عزیر بلوچ کا استعمال کیا جاتا تھا ایسے ہی عزیر بلوچ کی ذریعہ پاکستان کے اندر مذھبی منافرت کو بڑھاوا دینے کے لیے بہت زیادہ کوشش کی گئی خاص کر پاکستان میں جتنے بھی دیوبند اور دوسرے علماء شہید ہوئے اس میں جو تحقیق کی گئی تو عزیر بلوچ کا نام سامنے آیا والیم ٹین میں کیا ہے اور وزیر بلوچ نے اور کیا کچھ کیا ہے اس کی تفصیل جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیںْ