”میرا سچا پیار بھی عمران خان کو سدھار نہ سکا “


میرا پیار بھی عمران خان کو نہیں سدھار سکا ان کے دوست نوجوت سنگھ سدھو سے درخواست کرتے ہوں کہ وہ ان کو کوئی پیار کی جھپی ڈالے تاکہ وہ سدھر جائے یہ بات انھوں نے گزشتہ دن بھارتی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی ان کا کہنا تھا کہ میں نے ہمیشہ عمران خان کو یہ سمجھانے کی کوشش کی کہ جو لوگ آپ کے اردگرد موجود ہے یہ آپ کو غلط گائیڈ کر رہے ہیں اور آپ کا سارا کیریئر تباہ کرنے کی کوشش میں ہے آپ نے جو انصاف صحت اور تعلیم کا جھنڈا اٹھایا ہوا ہے یہ لوگ اس کا بیڑا غرق کردیں گے

پیار کے باوجود عمران خان نہیں سدھرے یاد رہے اس سے پہلے عمران خان کی تقریر کے بارے میں بھی انہوں نے انتہائی متنازعہ باتیں کی اور اس کے ساتھ ساتھ انڈیا چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے بھی انہوں نے ایسی باتیں کی گئی جو عمران خان کی تضحیک کا باعث تھی ان کا کہنا تھا کہ میں ان کے دوست نوجوت سنگھ سدھو سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ عمران خان کو جادو کی جھپی ڈالے تاکہ عمران خان سدھر جائے