مودی سرکار کو خبردار کر دیا گیا


اگر بھارت نے پاکستان کا پانی روک لیا تو چین پاکستان کے دوست ہونے کے ناطے سے بھارت کو سخت جواب دے سکتا ہے اس لئے بھارت ہرگز ایسی غلطی نہ کریں تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیر کی طرف سے یہ بیان دیا گیا کہ پاکستان کو سبق سکھانے کے لئے بھارت کسی وقت بھی پاکستان کے دریاؤں کا رخ موڑ کر پاکستان کا پانی بند کرسکتا ہے جس کے بعد ماہرین نے بھارتی وزرا اور حکومت کو یہ تنبیہ کی ہے کہ پاکستان کے ساتھ ایسا ہرگز نہ کیا جائے کیونکہ ایک تو یہ سندھ طاس معاہدے کی مخالفت ہوگی اس کے ساتھ بہارت اگر پاکستان کے دریاؤں کا پانی روک لیتا ہے تو اس کی وجہ سے کشمیر اور بھارت کا صوبہ پنجاب مکمل طور پر ڈوب سکتا ہے اس کے ساتھ ساتھ اگر بھارت بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی مخالفت کی تو چین بھارت کے دریاؤں کا پانی روک سکتا ہے

بھارت کے اکثر دریا چین کے علاقے سے آتے ہیں اور پاکستان کی طرح بھارت کا چین کے ساتھ کسی قسم کا معاہدہ بھی نہیں ہے اس لیے چین کسی وقت بھی بھارت کا پانی روک سکتا ہے بھارتی وزیر کے اس بیان کے بعد دوبارہ کبھی دوسرا بیان نہیں آیا کیونکہ ماہرین کی رپورٹ کے بعد ان کو بھی سمجھ آ گئی کہ ایسا کرنا ممکن نہیں اور اگر ایسا کیا بھی گیا تو اس کا سارا نقصان بھارت کو ہوگا