مودی کا سیلاب بھیجنے کا خطرناک ترین منصوبہ


پاکستان اور بھارت کے درمیان اس وقت حالات انتہائی کشیدہ ہیں اور انڈیا کسی بھی وقت پاکستان کے بارڈر کے خلاف ورزی کرسکتا ہے اور پاکستان کے خلاف اپنی جارحیت دکھا سکتا ہے یہ تمام تب پیدا ہوئی کہ جب مقبوضہ کشمیر میں پلوامہ کے مقام پر بھارتی سیکیورٹی فورسز کو خودکش حملے کا نشانہ بنایا گیا جس میں بھارتی سکیورٹی فورسز کے پچاس جوان موقع پر مارے گئے

اس کے بعد بھرپور طریقے سے پاکستان کے خلاف ایک مہم شروع ہو گئی اور پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کے بلیک لسٹ میں ڈالنے کی کوشش کی گئی لیکن پاکستان پہلے ہی مکمل تیاری کر چکا تھا اور عالمی سطح پر بہترین سفارتکاری کی وجہ سے حملے سے محفوظ رہا لیکن انڈیا پاکستان پر آبی جارحیت کا ارادہ رکھتا ہے سب سے پہلے ان کی وزیر کی طرف سے بیان آیا کہ وہ پاکستان کا پانی بند کر دیں گے لیکن جو صورتحال سامنے نظر آ رہی ہے اس کے مطابق پاکستان کا پانی بند نہیں ہوگا بلکہ پاکستان کے دریاؤں میں پانی زیادہ چھوڑا جائے گا تاکہ پاکستان میں سیلابی کیفیت پیدا ہو یاد رہے اس وقت انڈیا میں بنائے جانے والے ڈیموں کی تعداد پانچ ہزار سے زائد ہے اور ان میں شامل ہیں جب کہ پاکستان میں صرف تین بڑے ڈیم ہیں باقی چھوٹے ڈیم ہے انڈیا پانی چھوڑتا ہے جو کہ موجودہ سیزن میں بہت زیادہ پانی ھیں اور بہت زیادہ بارشوں کی وجہ سے پانی زیادہ بھی ہوچکا ہے تو اس صورتحال میں پاکستان کے بہت سارے علاقوں میں سیلاب آ سکتا ہے اس کے پاکستان کو چاہیے کہ ایسے حملوں سے نمٹنے کیلئے پاکستان میں جگہ جگہ پر ڈیم بنا یا جائے بے شک بڑے ڈیم نہ ہو لیکن چھوٹے ڈیم بنائے جائیں تاکہ پانی ذخیرہ بھی کیا جاسکے اور علاقوں کو سیلاب سے بھی بچایا جا سکے مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیے