مودی کا الیکشن گیا ہاتھا سے


پلوامہ حملے کے بعد بہت سارے سوالات اٹھنے لگے ہیں اور تمام الزمات اب بھارت کے سرکار مودی کی طرف جا رہے ہیں سوالات یہاں یہ اٹھائے جا رہے ہیں کہ جس کا نوائی نے سفر 2 دن پہلے کرنا تھا اس کو موخر کیوں کیا گیا دوسرا سوال یہ اٹھتا ہے کہ جو گاڑی اس کا نوائے کے سر ٹکراتی ہے وہ مخالف سمت سے آ رہی ہے اور غلط طرف سے آ رہی ہے اس کو کیوں نہیں روکا گیا وہ اس پر شک کیوں نہیں ہوا تیسرے والی اٹھتا ہے کہ اس میں ساڑھے تین سو کلو بارودی مواد بتایا جارہا تھا اتنی بھاری مقدار کے اندر بارودی مواد ایک گاڑی میں سمایا کیسے اور اس کے ساتھ اس مقام تک پہنچنے کے لئے کم سے کم پچیس سے زائد چک پوائنٹ کو کراس کیا گیا وہاں پر اس کی چیکنگ کیوں نہیں ہوئی اور اسکو روکا کیوں نہیں گیا اور کسی کو شک کیوں نہیں ہوا اس کے ساتھ سب سے بڑا سوال یہ اٹھتا ہے

کہ جو ویڈیو دکھائی گئی تھی اس میں ایم سکسٹین مشین گیا لیزر پوائنٹر نائٹ ویزن گوگل وغیرہ اس مجاہد کے پاس کہاں سے آئے گی حالانکہ کشمیر ٹائم کے مطابق عادل قریشی نامی نوجوان 2017 کو ہی گرفتار ہوچکا تھا اس کے ساتھ یہ سوال اٹھتا ہے کہ پانچ منٹ کے اندر ہی کیسے تحقیق ہوئی کہ یہ حملہ پاکستان نے کیا ہے پھر سوال یہ اٹھتا ہے کہ کیا بارودی مواد کی جانچ پڑتال کی گئی اور کیا جو گاڑی اس حملے میں استعمال ہوئی اس کی فرانزک رپورٹ آچکی ہے ابھی تک اس کے بارے میں کوئی تفصیل سامنے نہیں آئی صرف اور صرف پاکستان پر دباؤ ڈالنے ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ خراب کرنے اور پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کے بلیک لسٹ میں ڈالنے کے لیے سب کچھ کیا گیا ہے مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں