گمنام ہیروز نے کن دو جاسوسوں کو پکڑا ؟


میجر جرنل آصف غفور باجوہ نے اپنی پریس کانفرنس میں ایک انتہائی خطرناک انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان آرمی اور انٹیلی جنس نے 2 آرمی آفیسرز کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا ہے اور ان کی آنکھ اکاونٹیبلٹی ہونے جا رہی ہے اور ان کا کورٹ مارشل ہو گا اور اس کے بعد دیکھا جائے گا کہ ان کے ساتھ کیا کرنا ہے جاسوسی دنیا کے ہر ملک میں پائے جاتے ہیں اور کسی کے ماتھے پر نہیں لکھا ہوتا کہ میں جاسوس ہو یا میں کس کے مفاد کے لئے کام کر رہا ہوں تونے میں سے بہت سارے لوگ مشہور ہوئے ہیں کہ جو ڈبل ایجنٹ ہوا کرتے تھے

ایک ملک کی معلومات دوسرے ملک کو دینا اور وہاں سے معلومات حاصل کرنا اور اپنا بینک بیلنس پڑھانا ان کا کام ہوا کرتا ہے پاکستان آرمی کے اندر ایسے جاسوسوں کا پایا جانا ایک انتہائی خوفناک بات ہے اور یہ اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ ہم کتنے خطرناک حالات میں گرے ہوئے ہیں اور ہمارا دشمن کس حد تک ہم پر وار کرنے کی تیاری کر چکا ہے اور کتنا ہمارے ارد گرد جال بن چکا ہے یہ تو ہمارے سیکورٹی اداروں کی کوششیں ہیں کہ جس کی وجہ سے ایسے لوگ گرفتار ہو رہے ہیں مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیے