پاک بھارت جنگ ہونے سے دنیا کی 90 فیصد آبادی ختم ہونے کا خدشہ


دنیا کی نوے فیصد آبادی ختم ہوجائے گی امریکہ میں کھڑی فصل سردی کی وجہ سے تباہ ہو جائے گی دنیا میں انسان کے پاس صرف ساٹھ دن کی خوراک بچ جائے گی اور اس کے بعد لوگ بھوکے مر جائیں گے
تفصیلات کے مطابق امریکی ماہر نے یہ دعوی کیا ہے کہ اگر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ایٹمی جنگ چھڑ گئی تو اس کا خمیازہ پوری دنیا کو بھگتنا پڑے گا ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور ہندوستان دو چھوٹے ایٹمی ممالک ہے لیکن اگر ان کے درمیان جنگ چھڑ جاتی ہے اور ایٹمی ہتھیاروں کا استعمال ہوجاتا ہے تو اس سے دنیا کی 90 فیصد آبادی ختم ہوجائے گی ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور ہندوستان کے پاس بڑی تعداد میں ایسے بم موجود ہے جو ہیروشیما اور ناگاساکی سے زیادہ طاقتور ہے

اگر پاکستان اور ہندوستان ان کا استعمال کریں تو اس کی وجہ سے زمین پر 1 بادل چھا جائے گا اور یہ پوری دنیا کو اپنے گھیرے میں لے لے گا اس کی وجہ سے ختم ہوجائے گی زمین کا درجہ حرارت انتہائی ٹھنڈا ہوجائے گا اور جہاں پر یہ بم استعمال ہوئے ہوں گے وہاں پر ہمیشہ کے لئے فصل لگانے کی صلاحیت ختم ہو جائے گی ان کا کہنا تھا کہ چاہے ایٹمی ملک ہے یہ ایٹمی ملک نہ ہو دونوں صورتوں میں انسانوں کو انتہائی سخت تکلیف کا سامنا ہوگا لوگ قحط کی وجہ سے مر جائیں گے امریکہ میں جو اسوقت فصلیں کھڑی ہے وہ بھی انتہائی سردی کی وجہ سے ختم ہو جائے گی جس کے بعد لوگوں کے پاس صرف ساٹھ دن کی خوراک بن جائے گی اور اس کے بعد قحط سالی شروع ہو گئی اور بہت جلد لوگ موت کے منہ میں جانا شروع ہو جائیں گے اس جنگ سے انسانی تہذیب کا خاتمہ ہوجائے گا