بھارت پاکستان کا پانی روکنے جا رہا ہے


پاکستان کے محسن اور مایہ ناز ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے دو مٹھائی دہائی پلے پہلے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کے بارے میں اشارہ دیا تھا اور کہا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ ہوگی لیکن اس کی وجہ پانی ہوگا یاد رہے اس وقت یاد رہے تین ایسی دریا ہے جو پاکستان اس کا پانی استعمال کرتا ہے جبکہ دریائے انڈس دریائے چناب اور دریائے جہلم ہے دراصل پاکستان اور بھارت کے درمیان شملہ معاہدہ ہوا تھا جس میں پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کی تقسیم کا تنازع حل کیا گیا تھا

بھارت نے ہمیشہ اس معاہدے کی مخالفت کی اور پاکستان کے پانی پر ڈیم بنا رہا جس کی وجہ سے پاکستان میں پانی کی شدید کمی ہوتی رہی ہے اب حال ہی میں پلوامہ ملے کے بعد بھارت نے پاکستان کو دھمکی دی ہے اور کہا ہے پاکستان کا پانی بند کردیا جائے گا پاکستان کے پاس اس کا کیا جواب ہے اور پاکستان کیسے اس مسئلے کو حل کر سکتا ہے اور کیسے باہر کی دھمکی کا منہ توڑ جواب دے سکتا ہے اس کی تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں