حملے کے وقت مودی کیا کر رہا تھا ؟


گزشتہ ہفتے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز پر پلوامہ کے مقام پر حملہ کیا گیا جس میں ایک ہی جھٹکے میں پچاس سے زائد فوجی اکھاڑ دیے گئے اور متعددفوجی زخمی بھی ہوئے جس کے بعد فورا مودی نے اور بھارتی میڈیا نے پاکستان پر الزامات لگائے اور کہا کہ پاکستان نے یہ حملہ کروایا ہے اس کے ساتھ کچھ ہی گھنٹوں بعد خودکش حملہ آور عادل قریشی کبھی بھی سامنے آیا جس نے اس نے اقرار کیا کہ وہ چشم محمد سے تعلق رکھتا ہے اور مولانا مسعود اظہر صاحب کے حکم پر اس نے حملہ کیا ہے یاد رہے مولانامسعوداظہر اس وقت پاکستان میں ایک بہت بڑا مدرسہ چلا رہے ہیں پاکستان کی حکومت مے انہیں نظر بند کیا ہوا ہے ۔

اس حملے کے بعد غیر جانبدار میڈیا اور صحافی اور دوسرے افراد کی طرف سے یہ سوالات اٹھائے گئے کہ اتنی بڑی تعداد کے اندر بارود بلآخر 17 سے زائد چیک چیک پوسٹوں سے کیسے گزارا گیا اس کے ساتھ سابقہ ریٹائرڈ جنرل نے بیان دیا کہ جو بارودی مواد استعمال ہوا ہے وہ مقامی نہیں ہے جب کہ ویڈیو کی تفصیلی جائزہ کے بعد یہ بات سامنے کہ جو اسلحہ استعمال کیا گیا اور جو فرق کی دبی ہوئی ہے جس سے صاف پتہ چلتا ہے کہ یہ بات ویڈیو جعلی ہے مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں