فواد چوہدری اور نعیم الحق کی لڑائی


اس وقت پوری بھارتی قوم یکسو ہو کر پاکستان کے خلاف جارحیت کرنے اور حملہ کرنے کی تیاریاں کر رہے ہیں اس پر ان کا اپوزیشن ہو یا پھر حکومت جماعت وہ ایک ہی صف میں کھڑے ہیں اور پاکستان کو سبق سکھانا چاہتے ہیں جبکہ دوسری طرف اگر پاکستان کو دیکھا جائے تو وزیراعظم عمران خان اور فوج کے سربراہ کی طرف سے بیان آیا جس کے بعد مزید کس نے اس بات پر دلچسپی ظاہر کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کی دلچسپ صورتحال پیدا ہوئی تھی جب قومی ٹیم کے کھلاڑیوں میں لڑائی شروع ہوگئی فواد چوہدری اور نعیم الحق کا مسئلہ اس وقت کافی ٹی وی پر اور مختلف جگہوں پر مباحثہ کا بڑا حصہ بنا ہوا ہے دراصل نعیم الحق کپتان کے پرانے کھلاڑی ہیں

جبکہ فواد چوہدری کی مثال اس سے برتن کی جیسی ہے کہ جو کرایہ پر دستیاب ہوتا ہے پہلے طالبان تحریک انصاف کے ترجمان سمجھے جاتے تھے لیکن کچھ روز میں ان کی طرف سے کچھ ایسی باتیں سامنے آئی کہ جس کی وجہ سے نعیم الحق کو پیچھے ھٹنا پڑا اور اس کی جگہ فوادچودھری کو دی گئی اب مسئلہ یہ ہے کہ فواد چوہدری وزیر اطلاعات ہیں اور ایسے تمام ادارے ان کے اندر آتے ہیں لیکن نعیم الحق جو کہ کپتان کے پرانے کھلاڑی ہیں وہ پی ٹی وی کو اپنی مرضی سے چلانا چاہتے ہیں جس کی وجہ سے ان دونوں کھلاڑیوں میں لڑائی ہو رہی ہے اور سوشل میڈیا کا بھرپور استعمال کیا جا رہا ہے مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیے