مودی کو تاریخی شکست


مودی حکومت میں پلوامہ حملہ کرنے کے بعد پاکستان کو گرے لسٹ سے بلیک لسٹ میں دلوانے کے لئے بھرپور کوشش کی اس کے ساتھ انھوں نے اپنے اتحادی ممالک کو ساتھ ملا کر دیا سے اسرائیل امریکہ اور روس کے دباؤ پر ایس ڈی ایف نامی ادارے کو جو کہ ممالک کی درجہ بندی کرتا ہے اور وہاں پر سکیورٹی کے حالات کو مدنظر رکھ کر مختلف فیصلے کیے جاتے ہیں ان کو مجبور کیا کہ پاکستان کو بلیک لسٹ کر دیا جائے خاص کر پر بم حملے کے بعد یہ دباؤ انتہائی زیادہ کیا گیا لیکن پاکستان کے فوری رسپانس کی اور پاکستان کے دوست ممالک کی طرف سے تعاون کی یقین دہانی کے بعد ایف اے ٹی ایف ادارے نے نہ صرف مودی سرکار کے اس درخواست کو رد کیا بلکہ یہ بات بھی کہی گئی کہ اگر پاکستان میں حالات سکیورٹی کے ایسے ہی ٹھیک رہے تو اکتوبر میں پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالا جائے گا

یاد رہے پاکستان گزشتہ سال گرے لسٹ میں کب شامل ہوا کہ جب پاکستان کے سیکورٹی حالات دہشت گردی وکی کروائی اور غیر رجسٹر اداروں کی وجہ سے پاکستان پر ایک دہشت گرد ملک ادب لگایا گیا اس میں سرفہرست ممالک تھے کہ جنہوں نے افغانستان میں پاکستان کے کردار سے خفا ہونے کے بعد ایف ٹی اے ایف ادارے کو پاکستان پر دباؤ ڈالنے کے لیے مجبور کیا گیا تھا یاد رہے ہیں بھارتی جنتا پارٹی جن کے موجودہ سربراہ نریندر مودی ہیں انہوں نے جب بھی ملک کے اندر انتخابات کی کوشش کی تو اس کے لئے انہوں نے پاکستان کے خلاف فضا برقرار رکھنے اور دونوں ممالک کے درمیان جنگ کی فضا بنانے میں بنیادی کردار ادا کیا حال ہی میں پلوامہ حملے کا منصوبہ بھی اسی لیے بنایا گیا اور اسی وجہ سے آپ نے افواج پر حملہ کیا گیا تاکہ انتخابات کو جیتا جا سکے