پاک فوج نے قوم کو خوشخبری سنادی


ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور راولپنڈی راولپنڈی میں انتہائی اہم پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے پاکستان کا موقف واضح کیا اور ساتھ میں انڈیا کو بیقرار جواب دیں اور کہا کہ پاکستان کی تمام افواج ملک کی حفاظت کے لئے تیار ہے اور انہوں نے کہا کہ اس کے ساتھ عوام بھی مکمل طور پر اپنے فوج کے ساتھ کھڑی ہے اور کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کیلئے مکمل طور پر تیار ہے ان کا کہنا تھا کہ پلوامہ حملے میں ہمارے پر الزام لگایا جارہا ہے لیکن اس میں ہم بالکل بھی ملوث نہیں ہے

اور اگر بھارت کی طرف سے کسی قسم کی جارہی ہے دکھائے گی تو اس کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا اس کے بعد صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حالات بتا رہے ہیں اور جس طرح پلوامہ کے اندر ہوا ہے اور جس طرح کی کروایا کشمیر کے اندر کی جا رہی ہے اس سے معلوم ہو رہا ہے کہ کشمیر بہت جلد آزاد ہونے والا ہے