ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی پاکستانی روپیہ زور پکڑتا جارہا ہے اور ڈالرکےمقابلےمیں پاکستانی روپیہ کی قدر بڑھتی جارہی ہے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان کی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں تکڑی ہوتی دکھائی دے رہی تھی جبکہ ڈالر پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں مسلسل قدر کی کمی کا شکار رہا ہے یاد رہے ڈالر 12 پیسے تک سستا ہوا اور 138 روپے 50 پیسے پرٹریڈ ہوتا رہا۔
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ دوست ممالک کی طرف سے پاکستان کے سٹیٹ بینک میں ڈالر کی آمدورفت کے بعد ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہو سکتی ہےآپ کو ہماری پوسٹ پسند اآئی تو اپنے دوستوں کیساتھ ضرور شئیر کریں اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے